تجارت

مغربی یورپ کیلیے پاکستانی برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی

مغربی یورپ کیلیے پاکستانی برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی

اسلام آباد: مغربی یورپ کے ممالک کو پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔‌گزشتہ مالی سال کے دوران مغربی یورپ کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ اور ان ممالک سے درآمدات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔‌ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال کے پہلے 11ماہ میں بیلجئم، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈ اورمغربی یورپ کے دیگرممالک کو پاکستانی برآمدات کاحجم 4.182 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022کی اسی مدت کے مقابلہ میں 0.04 فیصد زیادہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے