علاقائی

پاکپتن: بارشوں میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

پاکپتن: بارشوں میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

پاکپتن میں بارشوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔‌ریسکیو ذرائع کے مطابق وقاص نامی شخص نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔‌سکندر چوک کے علاقے میں الیکٹرک تار کو ہاتھ لگانے سے 2 سالہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔‌ریسکیو ذرائع کے مطابق عارف والا میں رمضان نامی شخص نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے