کھیل

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تحت چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تحت چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے توسط سے ہونے والی چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہو گئے۔‌اختتامی تقریب میں عسکری، سول انتظامیہ، عمائدین، جوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔‌چیمپئن ٹرافی میں طلباء نے فٹبال، والی بال، تقاریر، ڈرائنگ اور اسکیچنگ کے مقابلوں میں حصہ لیا۔‌اس حوالے سے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسے ایونٹس نوجوان نسل کی مثبت نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے