علاقائی

انجو اور نصراللّٰہ کا مبینہ نکاح نامہ سامنے آگیا

انجو اور نصراللّٰہ کا مبینہ نکاح نامہ سامنے آگیا

بھارتی خاتون انجو کی نصر اللّٰہ سے شادی کا مبینہ نکاح نامہ سامنے آگیا۔‌بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو کے اسلام قبول کرنے اور نکاح کرنے کی اطلاعات ہیں، اب مبینہ نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے۔‌بھارتی خاتون انجو یا اپر دیر کے نصراللّٰہ کی جانب سے اب تک نکاح کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔‌ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) مالاکنڈ ڈویژن ناصر محمود ستی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے