تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج نیچے آنے لگا

انٹر بینک میں ڈالر آج نیچے آنے لگا

کئی روز کے عروج کے بعد امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں نیچے آنے لگا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہونے کے بعد 288 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔‌گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 246 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 663 پر آ گیا۔‌گزشتہ روز 100 انڈیکس 46 ہزار 417 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے