دنیا

فلپائن میں کشتی الٹنے سے 26 ہلاک

فلپائن میں کشتی الٹنے سے 26 ہلاک

منیلا: فلپائن میں مسافر کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔‌غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت منیلا کے قریب ساحلی علاقے میں شدید طغیانی اور تیز ہواؤں کے باعث مسافر کشتی الٹ گئی۔‌فلپائنی کوسٹ گارڈز اور پولیس کے مطابق کشتی کے 40 مسافروں کو بچا لیا گیا۔ کشتی میں کتنے افراد سوار تھے یہ ابھی واضح نہیں ہوا۔ لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے