علاقائی

پاکپتن: موٹرسائیکل اور ٹرالی میں ٹکر، 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

پاکپتن: موٹرسائیکل اور ٹرالی میں ٹکر، 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

پاکپتن میں کمہاری والا روڈ پر موٹرسائیکل اور ٹرالی میں ٹکر کے باعث 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔‌ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 سال کا ریحان اور 5 سال کی عنبرین شامل ہیں۔‌ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے میاں بیوی اور ایک دوسرے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے