راجن پور: فاضل پور میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق راجن پور کی تحصیل فاضل پور میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سے 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔زائرین کی بس سخی سرور سے جیکب آباد سندھ جا رہی تھی کہ فاضل پور کے قریب حادثہ پیش آیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اور فاضل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین
راجن پور: فاضل پور میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی
- by web desk
- جولائی 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 921 Views
- 2 سال ago