کھیل

ایشز سیریز، انگلینڈ نے 377 رن کی برتری حاصل کرلی

ایشز سیریز، انگلینڈ نے 377 رن کی برتری حاصل کرلی

ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 377 رن کی برتری حاصل کرلی ہے۔‌انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں جو روٹ 91 اور زیک کرولی 73 رن بنا کر نمایاں رہے۔‌تیسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کا اسکور 9 وکٹ پر تین سو نواسی رن رہا۔‌واضح رہے کہ پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 283 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جبکہ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 295 رنز بناکر 12 رنز کی برتری حاصل کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے