پاکستان

تربت؛ ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

تربت؛ ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

گوادر: تربت میں ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق لڑکیوں کی عمریں 10 سے 17 برس تک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے