علاقائی

اٹک; حسن ابدال دریائے ہرو میں نہاتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب گئے

اٹک; حسن ابدال دریائے ہرو میں نہاتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب گئے

اٹک کے دریائے ہرو ڈوبتے ہوئے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ ڈوب گیا۔‌اٹک میں افسوسناک واقع پیش آیا ہے جہاں حسن ابدال دریائے ہرو میں نہاتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب گے، ریسکیو حکام کے مطابق غوطہ خورٹیم نے بیٹے کو بچا لیا جبکہ باپ جاں بحق ہوگیا۔‌ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ باپ مہتاب قریشی بیٹے کو بچاتے ہوئے ڈوبا،لاش اوربچ جانے والے بیٹے کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے