تازہ ترین

ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون 2023 غیر آئینی قرار

ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون 2023 غیر آئینی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون 2023 غیر آئینی قرار دے دیا۔‌متفقہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں رکھتا۔ جسٹس منیب اختر کا اضافی نوٹ بھی متفقہ فیصلے کا حصہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے