پاکستان

پاکستان مہنگائی کے معاملے میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا

پاکستان مہنگائی کے معاملے میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا

اسلام آباد: عالمی اقتصادی جریدے ٹریڈنگ اکنامکس میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستانی مہنگائی سے متاثرہ ممالک میں 18ویں نمبر پر آگیا۔‌جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا جس کے بعد یہ شرح 28.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ نائیجیریا میں مہنگائی کی شرح 24.08 فیصد اور لاؤس میں 27.8 فیصد ہے۔‌ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق ایشیائی ممالک میں پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے چوتھے نمبر پر آگیا جبکہ افغانستان میں مہنگائی کی شرح سب سے کم منفی 6.5 فیصد رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے