علاقائی

راجن پور، دریائے سندھ میں 3 بچیاں ڈوب گئیں

راجن پور، دریائے سندھ میں 3 بچیاں ڈوب گئیں

پنجاب کے علاقے راجن پور میں دریائے سندھ میں بیٹ سونترہ کے مقام پر تین بچیاں ڈوب گئیں۔‌ایک بچی کو مقامی افراد نے بچالیا جبکہ دو بچیوں کی تلاش کے لیے آج صبح آپریشن شروع کیا جائے گا۔‌دوسری جانب رحیم یار خان کے علاقے شمسی کالونی میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔‌گٹر میں گرنے والے دونوں بچے آپس میں بہن، بھائی تھے، بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے