دنیا

امریکا کے لیے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکا کے لیے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مارگریٹ مک کلاوڈ نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کسی بھی صورت پاکستان کو کسی دوسرے ملک کی عینک سے نہیں دیکھتا۔‌مک کلاوڈ کا مزید کہنا تھا کہ یہ سچ ہے کہ پچھلے کچھ عرصے میں امریکا، بھارت کے قریب ہوا ہے تاہم اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ بھارت سے جتنے قریب ہوئے، پاکستان سے اتنا ہی دور ہوگئے ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے