فرانس میں نئے تعلیمی سال پر عبایہ پہننے پابندی پر فرانسسی صدر کا ردعمل سامنے آگیا۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ اسکول میں کسی قسم کی مذہبی علامات کی اجازت نہیںفرانس سیکولر اور آزاد ہیں ،سیکولرازم کا دفاع کریں گے ۔فرانس میں عبایہ پر پابندی پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے بھی فرانسیسی حکومت اس اقدام کی مخالفت کی ہے۔