دنیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بجلی کے بل معاف

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بجلی کے بل معاف

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے معاف کردئیے گئے۔‌بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ریاستی حکومت نے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔‌مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج چوہان نے کابینہ کی منظوری سے 31 اگست 2023 تک کے بڑھے ہوئے بجلی کے بلوں کو ملتوی کرنے اور ستمبر میں بجلی کے بل صفر کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا۔‌رپورٹس کے مطابق عوام کو گیس ک سلینڈر بھی ساڑھے چار سو روپے میں فراہم کیے جائیں گے اور مختلف سڑکوں کی بھی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے