علاقائی

راولپنڈی: موٹرسائیکل سوار نے خاتون کے کان سے سونے کی بالیاں نوچ لیں

راولپنڈی: موٹرسائیکل سوار نے خاتون کے کان سے سونے کی بالیاں نوچ لیں

راولپنڈی میں موٹرسائیکل سوار نے خاتون کے کان سے سونے کی بالیاں نوچ لیں۔‌واقعہ تھانہ صادق آباد کے علاقے ڈھوک علی اکبر میں پیش آیا، سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے واردات کی تحقیقات جاری ہیں۔‌تھانہ وارث خان کی حدود میں بھی چند روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے