کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی میں ہوگا۔‌ون ڈے سیریز ٹرافی کی کراچی میں رونمائی ہوئی، دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی رونمائی کی۔ ‌اس سے پہلے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔‌تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم نے 6 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے