تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی۔ ‌آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 12 ہزار روپے ہوگیا۔ ‌اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 81 ہزار 756 روپے ہے۔‌ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 4 ڈالر کمی کے بعد 1919 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے