علاقائی

11 سالہ بچے کے ساتھ زیاتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

11 سالہ بچے کے ساتھ زیاتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی: صدرواہ پولیس نے 11 سالہ بچے کے ساتھ زیاتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ‌پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مدعی کے مطابق ملزم احسن نے میرے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے کہا کہ ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔‌ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ عورتوں اور بچوں پر تشدد اور ہراساں ناقابل برداشت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے