پاکستان

نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک پہنچ گئے

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔‌ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے، وہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔‌ایئرپورٹ پہنچنے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر منیر اکرم، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان اور پاکستانی سفارت خانے اور مشن کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے