علاقائی

بٹگرام؛ مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق

بٹگرام؛ مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق

اسلام آباد: بٹگرام میں تحصیل آلائی براچھڑ سے بنہ جانے والی مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔‌پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال بنہ منتقل کر دیا گیا۔‌مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے