ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر70پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 293روپے80پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو کر 294 روپے 90 پیسے پر بند ہواتھا۔