علاقائی

خانو زئی، بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

خانو زئی، بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی۔‌خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ کی رہائشی 12 سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے۔ لڑکی کے والد کلیم اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بیٹی سے بیٹا بن جانے پر آسیہ کا نام تبدیل کر کے اب عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے۔‌اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جنس کی تبدیلی قدرتی عمل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے