کھیل ورلڈ کپ

افغانستان کی ٹیم جیت کی حق دار تھی، شاہد آفریدی

افغانستان کی ٹیم جیت کی حق دار تھی، شاہد آفریدی

ورلڈ کپ میں پاکستان کی افغانستان کے ہاتھوں شکست پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کر دیا۔‌انہو ں نے لکھا کہ آج کا پورا میچ دیکھا، افغانستان کی ٹیم جیت کی حق دار تھی۔‌واضح رہے کہ افغانستان نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے 283 رنز کا ہدف دیا گیا جو افغانستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے