دنیا

امریکا کا جوبائیڈن اور شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کی خواہش کا اظہار

امریکا کا جوبائیڈن اور شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کی خواہش کا اظہار

واشنگٹن:‌ وائٹ ہاؤس کی جانب سے رواں ماہ چین کے صدر شی جن پنگ اور جوبائیڈن کی ملاقات کا امکان ظاہر کر دیا گیا ہے۔‌ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا شی جن پنگ اور جوبائیڈن کی ملاقات چاہتا ہے، چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر کی رواں ماہ نومبر میں ملاقات ہو سکتی ہے۔‌وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ چین سے تعمیری بات چیت کرنا چاہتے ہیں، دونوں سربراہوں کی ملاقات ایشیا پیسیفک اکنامک فورم یا وائٹ ہاؤس میں ہونے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے