علاقائی

شیخوپورہ، زہریلی گیس پھیلنے سے 20 افراد کی حالت غیر

شیخوپورہ، زہریلی گیس پھیلنے سے 20 افراد کی حالت غیر

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں سیلنڈر سے زہریلی گیس پھیلنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی۔‌گاؤں فیروزوالہ میں زہریلی گیس پھلینے کی اطلاع پر ریسکیو، پولیس اور امدادی ٹیمیوں نے پہنچ کر تمام افراد کو نیم بیہوشی کی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔‌پولیس کا کہنا ہے کہ 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے