تجارت

ڈالر کی تنزلی جاری ، اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ڈالر کی تنزلی جاری ، اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔‌جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے کی کمی کے بعد 286 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔‌دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں622 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 58 ہزار821 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے