علاقائی

اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد یہ رواں سال کا چھٹا کیس ہے۔‌محکمہ صحت نے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 9 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 6 تک پہنچ گئی۔‌واضح رہے کہ رواں سال اب تک خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے 3 جبکہ دو کیسز کراچی سے سامنے آئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے