کھیل

یونائیٹڈ کپ: نوواک جوکووچ کوارٹر فائنل میں شکست سے دوچار

یونائیٹڈ کپ: نوواک جوکووچ کوارٹر فائنل میں شکست سے دوچار

پرتھ:‌ آسٹریلوی شہر پرتھ میں کھیلے جارہے ٹینس کے یونائیٹڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ شکست سے دوچار ہوگئے۔‌سربیا سے تعلق رکھنے والے نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا کے ایلکس ڈی مینور نے اسٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا، میچ کا اسکور 6-4 اور 6-4 رہا، یہ جوکووچ کی آسٹریلیا میں 2018ء کے بعد پہلی شکست ہے۔‌14 جنوری سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن میں نوواک جوکووچ اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے