کھیل

پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلیے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلیے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد: پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔‌کشمالہ طلعت اولمپک گیمز کے لیے کوالیفاٸی کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون شوٹر ہے، انہوں نے خواتین کی 10 میٹر آئرپستل میں پیرس اولمپکس کے لیے جگہ بنائی۔‌ایشین شوٹنگ چیمپیئن شپ میں کشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیتا اور ایشین سلور میڈل کے ساتھ کشمالہ نے پیرس اولمپکس کوٹہ حاصل کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے لیے دو مرد شوٹرز پہلے ہی کوالیفاٸی کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے