انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کو ’کاپی‘ کرنے کے الزامات کا سامنا

عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کو ’کاپی‘ کرنے کے الزامات کا سامنا

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کو ’کاپی‘ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔ ‌عالیہ بھٹ ممبئی ائرپورٹ پر ایک سیاہ لباس میں واپس آئیں اور جب ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ان کی ٹرولنگ شروع ہوگئی۔‌سوشل میڈیا صارفین نے عالیہ بھٹ کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ وہ دیپیکا کو کاپی کررہی ہیں اور ثبوت کے طور پر انہوں نے دیپیکا کی ایسی تصاویر ڈھونڈ نکالی جس میں وہ اسی طرح کا لباس پہنی ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے