پاکستان

نگراں کابینہ نے دن رات کام کیا، ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی، محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی لکی مروت میں دہشتگردوں کی مسجد میں فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری کابینہ نے دن رات کام کیا اور ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی۔‌ نگراں کابینہ سے الوداعی خطاب میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ بیوروکریسی نے بہترین انداز میں اپنے فرائض انجام دیے۔‌محسن نقوی نے کہا کہ کل آخری ورکنگ دن ہے، وزراء سے کہوں گا کل بھی کام کریں۔‌نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ کسی نے پوچھا آپ اداس ہیں، میں نے کہا میرے ساتھ 13 مہینےکی خوشگوار یادیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے