کھیل

دی ہنڈرڈ،عماد،اسامہ ، حارث،نسیم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

دی ہنڈرڈ،عماد،اسامہ ، حارث،نسیم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

لندن: انگلش کرکٹ ایونٹ دی ہنڈرڈ کے لیے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی گئی، پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم ٹرینٹ راکٹس کا حصہ ہوں گے۔‌اسامہ میر مانچسٹر اوریجنلز کی جرسی زیب تن کریں گے، زمبابوین ٹی 20 کپتان سکندر رضا بھی اسی ٹیم کا حصہ ہیں، حارث رؤف ویلش کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے، نسیم شاہ برمنگھم فیونکس کا حصہ بنے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے