انٹرٹینمنٹ

عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا، ارسلان نصیر کا انکشاف

عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا، ارسلان نصیر کا انکشاف

کراچی: سوشل میڈیا انفلوئنسر ارسلان نصیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا تھا۔‌اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو میں ارسلان کان نے بتایا کہ انہیں ایک پروجیکٹ میں اداکارہ کے ساتھ شامل کیا گیا لیکن بعد میں ایک سینئر اداکار کے بیٹے کو کاسٹ کرکے انہیں پروجیکٹ سے نکال دیا گیا۔‌ارسلان نصیر نے یہ بھی بتایا کہ عائزہ خان بھی وہ پروجیکٹ پورا نہ کرسکیں اور انہوں نے بعد میں وہ ڈرامہ چھوڑ دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے