پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور ترجمان رؤف حسن کوگرفتارکرلیا

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور ترجمان رؤف حسن کوگرفتارکرلیا

اسلام آباد :اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا ۔‌سی ڈی اے کی جانب سے سیکٹر جی ایٹ میں پولیس کے ہمراہ تجاوزات کےخلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن کو گرفتار کر لیا ہے۔‌پاکستان تحریک انصاف کے سنٹرل سیکریٹریٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے ۔‌خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے