انٹرٹینمنٹ

حدیقہ کیانی اور ہمایوں سعید کا نیا گانا ’باری تھانی‘ ریلیز

حدیقہ کیانی اور ہمایوں سعید کا نیا گانا ’باری تھانی‘ ریلیز

پاکستان کی مشہور کلاسیکل اور پاپ گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’باری تھانی‘ یو ٹیوب پر ریلیز ہو گیاہے۔‌گانے میں ان کے ہمراہ اداکارہمایوں سعید نےپرفارم کیا ہے۔‌اس گانے کی ڈائریکشن عبداللہ حارث نے دی ہے۔‌گانے کو کلاسیکل انداز میں پکچرائز کیا گیا ہے اورحدیقہ کی مدھر اور سریلی آواز مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔‌دنیابھر کے مداح ہمایوں سعید اور حدیقہ کی کیمسٹری کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ خصوصا ہمایوں سعید کی پرفارمنس نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے