معروف پاکستانی اداکارہ مائرہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کردہ اس ویڈیو میں انہیں "لیلیٰ او لیلیٰ” گانے پر جھومتے اور دلکش انداز میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو میں مائرہ خان کی شاندار اداکاری اور انرجی نے مداحوں کو خوب محظوظ کیا، منفرد انداز کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے،مداح ان کے خوشگوار موڈ کی تعریفیں کر رہے ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
مائرہ خان کی "لیلیٰ او لیلیٰ” گانے پر جھومتے اور دلکش انداز میں رقص کرتے ویڈیو وائرل
- by web desk
- ستمبر 4, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 34 Views
- 2 ہفتے ago