پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 اکتوبر کو شیڈول اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جاتے ہیں،اسلام آباد بلدیاتی قانون میں تبدیلی کے بعد انتخابات روکے گئے ہیں ،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 9 اکتوبر کو شیڈول تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے