علاقائی قومی

گوجرانوالہ میں سنگدل باپ نے 8 سالہ بیٹے کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں سنگدل باپ نے 8 سالہ بیٹے کو قتل کردیا

گوجرانوالہ: تھانہ کینٹ کے علاقہ میں سنگدل باپ نے بدترین تشدد کر کے 8 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا۔‌پولیس ذرائع کے مطابق ملزم حامد نے گھریلو ناچاکی پر بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرکے لاش رات و رات دفنا دی۔‌پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ مقتول بچے کے پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کشائی کروائی جائے گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے