کھیل

باکسنگ میں پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو دھول چٹادی

باکسنگ میں پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو دھول چٹادی

پاکستان کے نا قابل شکست باکسر عثمان وزیر نے ویلٹر ویٹ باؤٹ جیت لی۔‌ذرائع کے مطابق تھائی لیند کے دارالحکومت بنکاک میں ہونے والے ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ کے مقابلے میں پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر تھلک سیلوم کو ناک آؤٹ کردیا۔‌چھ راؤنڈز پر مشتمل مقابلے میں عثمان وزیر نے پہلا راؤنڈ ہی اپنے نام کرلیا۔‌میچ سے قبل عثمان وزیر نے پاکستان عوام سے بھرپور سپورٹ کا مطالبہ کیا تھا اور مقابلہ جیتنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے