تجارت

پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل 2022 کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل 2022 کی منظوری

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل 2022 کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی سیکریٹری حامد حمید نے پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔ پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل کی شق وار منظوری دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے