ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھا ایک لاکھ 82 ہزار 600 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 171 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 56 ہزار 550 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھا 4 ڈالر اضافے سے 1807 ڈالر فی اونس ہے۔