صحت

اسکولوں میں بچے سبزے میں وقت گزارکرگلوکوز اور کولیسٹرول کم کرسکتے ہیں

اسکولوں میں بچے سبزے میں وقت گزارکرگلوکوز اور کولیسٹرول کم کرسکتے ہیں

آسٹن، ٹیکساس: اگرممکن ہو تو اسکولوں اور کالجوں میں سبزے کے پاس طلباوطالبات کو مختلف سرگرمیاں کرائی جائیں تو اس سے ان کی صحت کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ اس سے خون میں کولیسٹرول اور شکر میں کمی بھی کی جاسکتی ہے۔ ہیوسٹن میں واقع یونیورسٹی آف ٹیکساس کیماہرین نے اس ضمن میں اٹکل کنٹرول ٹرائل (طبی آزمائشیں)کی ہیں۔ انہوں نے دیکھا کہ ٹیکساس کی کئی اسکولوں میں پہلے سے جاری باغبانی، سبزی ساگ پکانے اور کچھ وقت وہاں گزارنے سے بہت فوائد مل سکتے ہیں۔ جامعہ ٹیکساس کے ماہرین نے نوٹ کیا کہ اس پروگرام سے وابستہ طلبا و طالبات کے خون میں گلوکوز اور کولیسٹرول میں کمی دیکھی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے