پاکستان

شہباز ان معاملات پر نہ بولیں جن پر ذہن واضح نہیں شیریں مزاری

شہباز ان معاملات پر نہ بولیں جن پر ذہن واضح نہیں شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو ان معاملات پر نہیں بولنا چاہیے جن پر ان کا ذہن واضح نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سربراہِ حکومت کا بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگتے ہوئے یہ بیان مضحکہ خیز ہے کہ پاکستان نے سبق سیکھ لیا ہے۔ شیریں مزاری کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ وزیراعظم محض پاکستان کے موقف کو کم زور کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے