ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی تنازعات کی نظر ہونے والی فلم پٹھان بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔ شاہ رخ خان اپنی 2018 کی آخری فلم زیرو کی ریلیز کے 4 سال بعد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے ہیں پٹھان میں ان کے ساتھ بالی ووڈ اسٹائل کوئین دیپیکا اور ایکشن ہیرو جان ابراہم مرکزی کردار نبھا ر ہے ہیں۔ پٹھان نے ریلیز سے قبل ہی پہلے دن کے 4 لاکھ ایڈوانس ٹکٹس فروخت کرنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے جبکہ آج بھارت سمیت دنیا بھر کے سنیما گھروں کی زینت بننے والی اس ایکشن تھرلر فلم کو بھرپور پزیرائی مل رہی ہے۔
انٹرٹینمنٹ
شاہ رُخ خان کی 4 سال بعد بڑے پردے پر واپسی پٹھان ریلیز ہوتے ہی چھا گئی
- by web desk
- جنوری 26, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1380 Views
- 2 سال ago