صحت

آنکھوں کو ڈھانپ کر سوئیں اور دماغی فوائد حاصل کیجئے

آنکھوں کو ڈھانپ کر سوئیں اور دماغی فوائد حاصل کیجئے

لندن: برطانوی سائنسداں نے دو مختلف تجربات سے ثابت کیا ہے کہ رات کے وقت آنکھوں کو کسی ماسک سے ڈھانپ کر سونے سے دماغی فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اگلے روز آپ توانا ہوکر بیدار ہوتیہیں۔ اگرچہ اس میں تحقیق میں شرکا کی تعداد کم ہے لیکن اس مطالعے کی شماریاتی اہمیت اپنی جگہ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خوابگاہ میں ہلکی سی روشنی بھی دماغ کو متاثرکرسکتی ہے اور اسے روک کر اگلے دن نہ صرف آپ اگلے دن چاق و چوبند رہ سکتے ہیں بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوسکتی ہے۔ برطانوی سائنسدانوں نے دو اہم تجربات میں اس کی آزمائش کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے