لبو ں پر مسکراہٹ بکھیر نے والے با لی وود کے سینئر ادا کار اور ہدا یتکار ستیش کوشک آج صبح 66برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ۔ بھا رتی میڈیا رپو رٹس کے مطابق اداکار انو پم کھیر نے سما جی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹئٹ کر تے ہو ئے اپنے قریبی سوست کے مو ت کی خبر دی ۔ انہو ں نے بتایا کہ ہدایتکار ستیش کو شک نئی دہلی میں ایک دوست کی رہا ئش گاہ پر تھے ک انہیں دل میں تکلیف کی شکایت ہو ئی جس پر انہیں اسبتال لے جایا جا رہا تھا کہ انہیں دل کا سورہ پڑ گیا ۔ اس سے قبل ایک اور ٹویٹ میں ۔ انو پم کیھر نے لکھا تھا کہ وہ ہدایتکار ستیش کوشک کی اچانک مو ت کے بارے میں سن کر صدمے میں ہیں
انٹرٹینمنٹ
اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
- by web desk
- مارچ 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1402 Views
- 3 سال ago