پاکستان

راولپنڈی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق مشیر گھر کے باہر سے اغواء

راولپنڈی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق مشیر گھر کے باہر سے اغواء

راولپنڈی: تھانہ ریس کو رس کے علا قے گلنا ر کا لو نی لین 2قاسم مارکیٹ سے سا بق و زیر اعلٰی پنجاب پر ویز الہی کے سا بق مشیر و چیئر مین چیف منسٹر کمپلمینٹ سیل پنجاب زبیر احمد خان کو گھر کے باہر سے اغوا کر لیا گیا ۔ سابق مشیر و چیئر مین وزیر اعلی پنجاب کمپلمینٹ سیل زبیر احمد خان کے بیٹے شجاع زبیر نے رابطے پر بتایا کہ والد زبیر احمدخان گھر آر ہے تھے کہ نیسے ہی گلی میں داخل ہو ئے تو سادہ کپڑوں میں ملبو س نا معلو م افراد نے اسلحے کی نو پر انکی گاڑی رکو ائی اور زبر دستی گاڑی سے اتر وا کر دوسری گاڑی میں سوار کر واتے ہو ئے فرار ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے